خلع مندرجہ ذدیل بنیادوں میں سے ایک یا زائد ہونے کی صورت میں عورت عدالت سے لے سکتی ہے
- جسمانی یا ذہنی تشدد
- بدزبانی، مار پیٹ یا توہین آمیز رویہ
- شوہر بیوی کو کھانے، رہائش یا بنیادی ضروریات نہ دے
- 3 ماہ یا زائد نفقہ نہ دینا عدالت میں خلع کی مضبوط بنیاد بن سکتی ہے
- شوہر کا جنسی طور پر نااہل ہونا
- زنا یا فحاشی میں ملوث ہونا
- نشہ، جوا یا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا
- اگر نکاح زبردستی کیا گیا ہو، اور عورت نے رضامندی کے بغیر شادی کی ہو
- شوہر کا بغیر وجہ کے بیوی کو چھوڑ دینا (عام طور پر 2 سال یا زائد مدت)
- بیوی کا کہنا کہ وہ شوہر کے ساتھ مزید زندگی نہیں گزار سکتی کیونکہ دل سے نفرت ہو گئی ہے
- فقہ حنفی میں اگر عورت کہے “میں شوہر کے ساتھ نباہ نہیں کر سکتی” تو یہ خلع کی بنیاد بن سکتی ہے
- شوہر کا بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا